لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب اسلام آباد سے گرفتار
bbc news urdu نے Monday، 27 February 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کا کہناہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا مقدمہ تھانہ رمنا میں درج ہے۔ پولیس کے مطابق امجد شعیب کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ اویس خان کی مدعیت میں درج ہے، انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 200
Visit Yesterday : 531
This Month : 5177
This Year : 68896
Total Visit : 173884
Hits Today : 1461
Total Hits : 955130
Who's Online : 3























