پولیس نے عمران گل ملزم سے 5 عدد موٹرسائیکل برآمد کرلیے
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 21 January 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد ( ملک الماس خان ) تھانہ رمنا اسلام آباد کے گل خان ایس آئی نے ہمرائی ٹیم نے حسب ہدایت ایس ایچ او مقدمہ نمبر 29/23مورخہ 14.01.2023 بجرم 381اے ت پ تھانہ رمنا کے ملزم عمران گل ولد ثناء گل کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ملزم سے 5 عدد موٹرسائیکل برآمد کئے ملزم بریمانڈ جسمانی ہے مزید تفتیش جاری ہے
ٹیگز:-









































Visit Today : 241
Visit Yesterday : 536
This Month : 777
This Year : 64496
Total Visit : 169484
Hits Today : 2591
Total Hits : 878303
Who's Online : 7




















