وہاڑی () انچارج پٹرولنگ پوسٹ 62 ڈبلیو بی مبشر علی نے کہا ہے کہ ماہ اکتوبر میں 17 مقدمات کا اندراج کیا گیا جس میں (07 )مقدمات غفلت لاپرواہی تیز رفتاری بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر اور ایل پی جی سلنڈر کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر (07) مقدمات کا اندراج کیا اور (01) مقدمہ […]