مہنگائی اور معاشی بدحالی،،،ملتان سمیت ساؤتھ پنجاب کی ترقی و خوشحالی اور زرعی شعبہ کی بہتری کے لیے حکومت پنجاب سنجیدگی سے کردار ادا کرے: کرامت علی شیخ
ملتان (صفدربخاری سے) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل پنجاب کرامت علی شیخ نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے غریب قوم کو مزید وقت دینے کی گنجائش نہیں بلکہ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کو حقیقی معنوں میں یقینی بنایا جائے تاکہ مہنگائی اور معاشی بدحالی سے دوچار عوام خوشحال ہو […]