بے بس نادار ، یتیم ، بیوہ خواتین کو قانونی حق دلوانے میں فری قانونی
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 11 January 2023 کو شائع کیا.
بورےوالا : بے بس نادار ، یتیم ، بیوہ خواتین کو قانونی حق دلوانے میں فری قانونی رہنمائی اور حصول انصاف کے لیے عدلت تک رسائی دلانے میں آججذبہ FM 90.4 بورے والا کے ہردلعزیز پروگرام دل پہ دستک میزبان محمد لطیف خلجی میں
میم ارم حنا ایڈووکیٹ اور مہر وہیب علی ایڈووکیٹ کے ساتھ بہت ہی مفید اور شاندار انٹرویو سیشن رہا ۔۔۔
پروگرام میں بہت زیادہ عوامی پذیرائی ملی اور خواتین و حضرات کی فری قانونی مدد کا کل سے آغاز کیا جا رہا ھے ۔۔۔
اگر آپ بھی مستحق ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔
ارم حنا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
0304 063 8435
مہر وہیب علی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
0307 2552 070
ٹیگز:-




































Visit Today : 362
Visit Yesterday : 509
This Month : 1904
This Year : 65623
Total Visit : 170611
Hits Today : 7234
Total Hits : 893827
Who's Online : 10






















