رحیم یارخان(میاں۔طالب حسین) الیکشن ڈسٹرکٹ پریس کلب(رجسٹرڈ) رحیم یارخان2023ء
شیعہ سپریم کونسل پنجاب کے مرکزی صدربابرزمان، جنرل سیکرٹری مرتضی حیدراورشیخ قربان نومنتخب صدرعاصم صدیق، جنرل سیکرٹری محمدثاقب سندھواوران کی کابینہ کومبارک باددیتے ہوئے گلدستہ پیش کررہے ہیں