عاصم صدیق صاحب کو ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان کا بلامقابلہ صدر منتخب
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 24 December 2022 کو شائع کیا.
رحیم یارخان (میاں طالب حسین) جو ڈالتے ہیں ستاروں پہ کمند پیارے بھائی سینئر صحافی “بیوروچیف روہی نیوز“عاصم صدیق صاحب کو ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) رحیم یار خان کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہو۔اللہ کریم بھائی کے عزت وقار میں مذید اضافہ فرمائیں بہت ساری نیک خواہشات نومنتخب صدر عاصم صدیق صاحب اور ان کی پوری ٹیم کیلئے۔کراہم میل ملتان اونر اختر سہو کی طرف سے خاص کر عاصم صدیق کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
ٹیگز:-




































Visit Today : 362
Visit Yesterday : 509
This Month : 1904
This Year : 65623
Total Visit : 170611
Hits Today : 7217
Total Hits : 893810
Who's Online : 14






















