اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان 17 دسمبر کو کریں گے:عمران خان
bbc news urdu نے Wednesday، 14 December 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 17دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے۔ پریس کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ شرمناک طریقے سے بڑے ڈاکوؤں کے کیسز ختم کیے جا رہے ہیں، اب زرداری مافیا کو بھی معاف کیا جائے گا، معیشت اس لیے تباہ ہورہی ہے کہ ہمارے ملک میں انصاف نہیں۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری اور غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 50
Visit Yesterday : 634
This Month : 15448
This Year : 63284
Total Visit : 168272
Hits Today : 174
Total Hits : 865340
Who's Online : 1




















