گجرات: امتیاز میگا مال کی جشن گجرات بچت بھی انعامات بھی کے لکی ڈرا میں ایک سو سے زائد خوش نصیبوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے 50لاکھ سے زائد کے انعامات دیئے گئے۔ جنرل مینجر امتیاز میگا مسٹر یحییٰ نے اگووال کے رہائشی احسان اللہ کو سوزوکی کار کی چابیاں دیں۔ اس موقع پر احسان اللہ کی فیملی نے بھی شرکت کی اور امتیاز میگا کے مالکان کا شکریہ ادا کیا جبکہ دیگر انعامات حاصل کرنے والوں میں 10 افراد کو چار چار گرام سونے کے سکے قرعہ اندازی کے ذریعے دیئے گئے اور خوش نصیبوں میں سید شیراز حیدر، عبدالرحمان، حاجی محمد کامران شفیق، ایم التمش آفتاب احمد ، فرحان احمد، ایم عثمان، سیدہ حریرہ، خواجہ میراج کو سونے کے سکے دیئے گئے جبکہ 10 اینرائیڈ فون بذریعہ قرعہ اندازی سدرہ ، سلمان، عمران صدیقی، عمر فاروق، ماریہ ،شجاع ، سید اسد عباس، طاہر ڈار، وقاص ارشد، روبینہ کوثرکو دیئے گئے۔ 10 ایل ای ڈی جن خوش نصیبوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے ملیں ان میں قیصر کریم، ایم عدنان، ریاض احمد چوہدری، میراج فیصل، غلام مرتضیٰ، شمائلہ ، ظہیر علی، عثمان علی رضا، ایم احسن، ایم عمرشامل تھے۔ 15 خوش نصیبوں کو لکی ڈرا کے ذریعے واشنگ مشینیں دی گئیں ان میں منیب علی، اظہر، محمد سلیمان، عبدالغفار، سید شبیر حیدر، شاہزیب احمد، پرویز اقبال، نعمان افضل، وقاص احمد، مزمل ایان ، شمسہ ، عثمان صدیقی، عابد جمیل مغل، اسماء یاسمین، ساجد نواز، 30 خوش نصیبوں کو فوڈ پروسیسر دیئے گئے۔ ان خوش نصیبوں میں عاصم ارشد، ایم عاصم عثمان، شعیب صفدر، حسن جیلانی، زہرہ، عقیل عباس، سیدہ نفیسہ بتول، اقبال حسین، وقاص بٹ، صباء اختر، محمد اقبال بٹ، چوہدری لیاقت علی، حبیب الرحمان، ام کلثوم، میر نواز، ایم عرفان، قیصر اقبال، ثمن کوثر، نازیہ اختر، ایم عثمان صدیقی، تیمور عباس، حسنین طارق، عبداللہ شاہد، رحمانہ کوثر، لبنیٰ حسن، احسن مشتاق، ایم عبدالرحمان، عبدالقیوم، جہانگیر، ساجدہ بی بی شامل تھیں جبکہ30 خوش نصیبو ں کو کُک ویئر سیٹ دیئے گئے۔ خوش نصیبوں میں صفدر علی، عبدالنعمان، حسنین اختر، اختر، عرفان خان، سید جنید احمد، ایم طیب بابر، حلمی، عمران خالد، رانا مجاہد، شعیب وحید بٹ، کاشف ، طاہر انور بٹ، نعمان اعظم، ایم امتیاز مغل، ابوذر امانت، خرم شہزاد، عاصم رضا بٹ، علی رضا، ابوبکر، رانا عمر تیمور، زبیر محمود، نعیم احمد، محمد توصیف، حمزہ گوہر، جاوید احمد، مسعود افضل، محمد احمد، اسد بن طارق، فراست طاہرشامل تھے جبکہ 30 افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے 5 ہزار کے گفٹ ووچر دیئے گئے جس میں نوید اقبال، عمر خاور، وقاص احمد، ایم فیصل، سلیمان چیمہ، ساجد، سید جمال انور، میروز اشرف، ساجد محمود، صاحب سہیل، سید وسیم عباس، اسلام اللہ، حسن عباس، ایم حسیب، سلیمان افضل، عاقب شہزاد، رضوان قمر، صدیق، تصدق حسین، نعمان احمد، ایم اسماعیل، چوہدری مقدر ، ایم الیاس، میمونہ مشہود، تنزیلہ امجد، ثمر ذوالفقار،ا نس علی، سکندر، ثناء شبیر، سجاول علی، ایم حسن، قمر الیاس، نازیہ بانو، صائمہ، ایم منشاء، نجم رضا بٹ، سید بلال حفیظ، راجہ جنید محمود، ایم حسین، ملک طاہر، مدثر یوسف، ظفر اقبال، چوہدری فیاض احمد، سدرہ غوث، فیاض احمد ، ایم نفیس، صنوبر حسین، افضال احمد، ذوالفقار حسین، غلام وریا، ایم تبسم بٹ شامل تھے۔