آج ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سے خصوصی ملاقات ہوئی
www.bbcnewshd.com نے Monday، 12 December 2022 کو شائع کیا.
رحیم یارخان(میاں طالب حسین) آج ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سے خصوصی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے اپنے تھانے کی اعلی کارکردگی کے بارے میں بہت اہم گفتگو کی بی بی سی کے ایک سوال کے جواب میں میاں امیتاز نے کہا ہے کہ اب اللہ کا شکر ہے کہ اب ہمارے تھانے کا ٹوٹل ایریا کافی حد تک محفوظ ہے جب سے میں نے اس تھانے کا چارج لیا ہے ہر غریب غربا کو انصاف مل رہا ہے اور ملتا رہے گا کیونکہ میرا کام ہے لوگوں کی خدمت کرنا وہ میری اولین ذمہ داری ہے اور میں اپنی ذمہ داری نہاہیت احسن طریقے کے ساتھ نھباؤں گا آخر پر ایس ایچ او میاں امیتاز نے شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا ہے کہ مجھے پوری امید ہے حق سچ کا ساتھ دے کر انصاف کا بول بالا کرئے گا
ٹیگز:-




































Visit Today : 546
Visit Yesterday : 541
This Month : 15310
This Year : 63146
Total Visit : 168134
Hits Today : 2177
Total Hits : 864360
Who's Online : 8




















