(ن) لیگ کا مختلف شہروں میں ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع
bbc news urdu نے Sunday، 11 December 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے (ن) لیگ نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا۔ ورکرز کونشن مرحلہ وار ہوں گے جس کے لیے صوبائی عہدے داروں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں، 11 سے 17 دسمبر تک ورکرز کنونشن کے انعقاد کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 59
Visit Yesterday : 634
This Month : 15457
This Year : 63293
Total Visit : 168281
Hits Today : 220
Total Hits : 865386
Who's Online : 5




















