ملتان میں گیس کمپریسر کے غیرقانونی استعمال پر خصوصی ٹاسک فورس کی ٹیمیں گیس میٹرزمنقطع کررہی ہیں : شہزاداقبال نون
bbc news urdu نے Wednesday، 7 December 2022 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے ) منیجرسوئی گیس ملتان ریجن شہزاداقبال نون نے کہاہے کہ عوام کوگھروں میں شیڈول کے مطابق مطلوبہ پریشرمیں گیس کی فراہمی کےلئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کیے گئے ہیں۔ جس کے اندرخصوصی ٹاسک فورس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ جودن کے تین اوقات میں شہر کے مختلف علاقوں کے جائزے کے بعد گیس کمپریسر کے غیرقانونی استعمال پر گیس میٹرزکومنقطع کررہی ہیں۔ اس سلسلے میں ملتان شہر سے 20میٹرمنقطع کیے گئے ۔ ڈیرہ غازیخان سے ایک صارف کامیٹرمنقطع کیاگیا۔ خانیوال سے بھی گیس میٹر منقطع کئے گئے ہیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 274
Visit Yesterday : 0
This Month : 274
This Year : 63993
Total Visit : 168981
Hits Today : 1216
Total Hits : 873030
Who's Online : 12




















