پنجاب بار کونسل کاعدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
bbc news urdu نے Saturday، 3 December 2022 کو شائع کیا.
راولپنڈی: پنجاب بار کونسل نے عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کا نوٹیفیکیشن اور اجلاس کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے 5دسمبر کو پنجاب بھر کی عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ پنجاب بار کونسل کے مطابق 5 دسمبر سے سینئر موسٹ جج ملک شہزاد احمد کی عدالت کا مکمل بائیکاٹ ہوگا، صوبے کے 36اضلاع کی بارز میں مذمتی اجلاس اور احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 516
Visit Yesterday : 541
This Month : 15280
This Year : 63116
Total Visit : 168104
Hits Today : 2018
Total Hits : 864201
Who's Online : 2




















