تھانہ صدر کی پولیس نے فصل اجاڑنے والا افراد کے مقدمہ درج کرلیا ہے
بورےوالا ( محمد رضوان اللہ ) بورے والا کے نواحی چک نمبر 513ای بی کے رہائشی مقبول احمد نے کہا کہ میں زمیندارہ کرتا ہے گزشتہ روزعبدالاسلام. محمد رمضان پسران محمد شریف. شاہد حسین ولد علی محمد. شہزاد ولد محمد بوٹا. اشفاق ولد محمد بوٹا. اقوام آرائیں نے مسلح ڈنڈوں اور سوٹو ں آتشن اسلحہ سے مسلح ہوکر زبردستی میرے کھیت میں داخل ہو گئےاور فصل کاشت مکئی کو زبردستی کاٹنا شروع کردیا اور میرے منع کرنے پر انہوں نے پسٹل نکال لیا اورفصل کاشتہ مکئی کو زبردستی کاٹ کرساتھ لے گئے اور مجھے قتل کرنے کی سنگین نتائج کی دھمکیاں دتیے رہے اور میری چار بیٹیاں کوبھی تشدد کا نشانہ بنایا ہےیاد رہے کہ پولیس تھانہ صدر نے بعدالت کی رٹ پٹیشن کے احکاما ت کی روشنی میں ملزمان کے خلاف مقدمہ تو درج کرلیا ہے لیکن ملزم آزاد گھوم رہے ہیں پولیس تھانہ چوکی ڈلن بنگلہ ملزمان کو گرفتار کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے اور ملزمان کے ساتھ ساز باز ہوگئی او ر الٹا مدعی مقدمہ خارج کرنے بھی دھمکیاں دیتی ہے انہوں کہ میری اعلیٰ حکام بالا سے اپیل ہے ملزمان کوفوی گرفتار کرکے ان کو سخت سے سخت سزا دی جائےاور مجھے انصاف فراہم کیا جائے



































Visit Today : 601
Visit Yesterday : 541
This Month : 15365
This Year : 63201
Total Visit : 168189
Hits Today : 2630
Total Hits : 864813
Who's Online : 5




















