لاہور پریس کلب ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو کا اعلان , پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی جرنلسٹ ہاﺅسنگ سکیم لائیں گے : چودھری پرویز الٰہی
ملتان (صفدربخاری سے) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور پریس کلب ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو کا اعلان کردیا، لاہور پریس کلب ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو میں 5 ،5 مرلے کے پلاٹ دیئے جائیں گے ۔ چودھری پرویز الٰہی کی زیرصدارت پنجاب جرنلسٹ ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن بورڈ کا اجلاس ہوا،وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور پریس کلب ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو کا اعلان کردیا،لاہور پریس کلب ہاﺅسنگ سکیم فیزٹوکیلئے تحصیل کینٹ میں اراضی دی جائے گی ۔ آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم میں 500 کنال لاہور پریس کلب ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو کیلئے مختص ہوں گے ،لاہور پریس کلب ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو میں 5 ،5 مرلے کے پلاٹ دیئے جائیں گے ۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی جرنلسٹ ہاﺅسنگ سکیم لائیں گے، صحافیوں کیلئے اپنے گھر کا خواب پورا کریں گے۔ ملتان کے صحافیوں کے خواب بھی ضرورپورے ہونگے ۔



































Visit Today : 610
Visit Yesterday : 541
This Month : 15374
This Year : 63210
Total Visit : 168198
Hits Today : 2763
Total Hits : 864946
Who's Online : 2




















