اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا، ویڈیو وائرل
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 30 November 2022 کو شائع کیا.
لاہور: پاکستان شوز کی سینئر اداکارہ میرا جی نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ میرا خاتون کو انٹرویو دیتی نظر آرہی ہیں۔خاتون نے میرا سے سوال کیا کہ آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے آپ دن بہ دن خوبصورت اور پیاری ہوتی جارہی ہیں؟جس پر میرا نے جواب دیا کہ میرا کا کہنا ہے کہ ’میری خوبصورتی کا راز ہے اچھی سوچ، اچھا اخلاق، انسانیت، انسانیت کی خدمت اور لوگوں کی مدد کرنا، لوگ بھی میری مدد کرتے ہیں‘۔میرا نے مزید کہا کہ ’میں اچھی اور پاکیزہ انسان بھی ہوں‘۔ اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 536
Visit Yesterday : 541
This Month : 15300
This Year : 63136
Total Visit : 168124
Hits Today : 2141
Total Hits : 864324
Who's Online : 2




















