معروف فلمسٹار و ماڈل نین شہزادی کی گلوکاری کے میدان میں انٹری
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 29 November 2022 کو شائع کیا.
لاہور(ایف اے آئی )گلوکاری کے میدان میں ایک اور خوبصورت انٹری،معروف فلمسٹار و ماڈل نین شہزادی نے پراپر گلوکاری شرع کردی ۔ نین شہزادی کے پہلے پنجابی گیت ”ڈھولے نال منگنی ”نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ،اس گیت کے شاعر بائو اصغر علی ہیں جبکہ میوز ابی خان اور ویڈیو کاشف احسان نے منائی ہے ،نین شہزادی اپنے پہلے سونگ کی بے مثال کامیابی پر بے حد خوش ہے اور مزید گیتوں کی تیاری میں مصروف ہے ،نین شہزادی کا کہنا ہے کہ جسے فلموں ،ڈراموں اور ماڈلنگ میں نام کمایا اسی طرع محنت اور لگن سے گلوکاری کے میدان میں بھی نام روشن کرونگی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 508
Visit Yesterday : 541
This Month : 15272
This Year : 63108
Total Visit : 168096
Hits Today : 1960
Total Hits : 864143
Who's Online : 1




















