جنرل فیض حمید کا استعفی فوری طور پر منظور کر لیا گیا
bbc news urdu نے Monday، 28 November 2022 کو شائع کیا.
راولپنڈی: پاک فوج کے اہم سینئر افسر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفی فوری طور پر منظور کر لیا گیا ہے ۔ جنرل فیض حمید نے جی ایچ کیو میں اپنا استعفیٰ بھجوایا تھا جو کہ فوری طور پر قبول کر لیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے اور ان کی مدت ملازمت اپریل 2023تک مکمل ہونی تھی تاہم انہوں نے قبل ازمدت ملازمت استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا تھا ۔ ابھی تک آئی ایس پی آر کی جانب سے اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 532
Visit Yesterday : 541
This Month : 15296
This Year : 63132
Total Visit : 168120
Hits Today : 2124
Total Hits : 864307
Who's Online : 4




















