مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہی نے عمران خان کے کہتے ہی پنجاب اسمبلی توڑنے کا اعلان کر دیا
bbc news urdu نے Saturday، 26 November 2022 کو شائع کیا.
لاہور: وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہی نے عمران خان کے کہتے ہی پنجاب اسمبلی توڑنے کا اعلان کر دیا اپنے ایک ٹویٹ میں مونس الہی نے کہا کہ 27 جولائی کو اللہ پاک نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور چوہدری پرویز الہی کو سی ایم بنایا تھا۔ اس دن کے بعد سے ہم بونس پر چل رہے ہیں ۔ انہوں نے واضح کیا ‘ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں۔ جس دن عمران خان نے کہا اسی وقت انشاءاللہ پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔ خیال رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی جلسے میں تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا تھا.
ٹیگز:-




































Visit Today : 631
Visit Yesterday : 541
This Month : 15395
This Year : 63231
Total Visit : 168219
Hits Today : 2951
Total Hits : 865134
Who's Online : 3




















