صوبہ کی بازیابی کی خاطر عوامی نمائندے لاپرواہی کی گود و آغوش سے باہر نکلیں
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 26 November 2022 کو شائع کیا.
بہاولپور: صوبہ کی بازیابی کی خاطر عوامی نمائندے لاپرواہی کی گود و آغوش سے باہر نکلیں۔پی ڈی ایم کی چودہ جماعتوں اور پی ٹی آئی کی زبان پر ہے ایجنڈا میں بہاولپور صوبہ شامل نہیں۔ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے سربراہ قاری مونس بلوچ نے یوتھ کی صدر زنیرا بلوچ فاطمۃ،الزہرہ ڈاکٹر شازمہ رند،مس سعدیہ چوہان،شمائلہ جی جان،دعا خان،انابیہ جان،حادیہ اجمل اور دیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا اکتوبر 1947ء میں پاکستان سے الحاق انتہائی خوش آئندہ فیصلہ تھا۔لیکن 1970ء میں بہاولپور کا پنجاب میں انضمام غیر آئینی غیر قانونی غیر نظریاتی بلکہ غیر دانشمندانہ فیصلہ تھا۔بہاولپور کی عوام انضمامی فیصلہ کو قبول کیا اور نہ ہی کریں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 516
Visit Yesterday : 541
This Month : 15280
This Year : 63116
Total Visit : 168104
Hits Today : 2006
Total Hits : 864189
Who's Online : 2




















