ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام کے کرد باغیوں کے خلاف مزید کارروائیوں کا اعلان کردیا
bbc news urdu نے Tuesday، 22 November 2022 کو شائع کیا.
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام کے کرد باغیوں کے خلاف مزید کارروائیوں کا اعلان کردیا۔ انقرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق ترک صدر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو طیاروں، توپوں اور بندوقوں سے نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ٹینکوں اور فوجی قوت سے دہشت گردوں کو جلد جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ واضح رہے کہ ترکیہ نے اتوار کو شام اور عراق کےشمالی علاقوں پر فضائی حملوں میں کرد ملیشیا کے اڈوں کو نشانہ بنایا تھا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 161
Visit Yesterday : 634
This Month : 15559
This Year : 63395
Total Visit : 168383
Hits Today : 2500
Total Hits : 867666
Who's Online : 4




















