جعلی نکاح نامہ ختم کر نے کی اپیل منظور , لاہور ہائیکورٹ نے 10 سال بعد فیصلہ سنا دیا
bbc news urdu نے Friday، 18 November 2022 کو شائع کیا.
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے جعلی نکاح نامہ ختم کر نے کی اپیل منظور کرتے ہوئے 10 سال بعد فیصلہ سنا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لڑکی کی مرضی کے بغیر ہونے والے نکاح کو برقرار نہیں رکھا جا سکتا ،بار ثبوت لڑکے نے دینا ہے کہ نکاح خاتون کی مرضی سے ہوا یانہیں۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کے نکاح کو درست ماننے کے فیصلہ کو بھی کالعدم قرار دیدیا ، جسٹس عابد حسین نے 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 546
Visit Yesterday : 541
This Month : 15310
This Year : 63146
Total Visit : 168134
Hits Today : 2195
Total Hits : 864378
Who's Online : 9




















