بلوچ لاپتہ افراد کا مسئلہ،اخترمینگل کوئٹہ پہنچ گئے، کل احتجاجی کیمپ کا دورہ کرینگے
www.bbcnewshd.com نے Monday، 14 November 2022 کو شائع کیا.
کوئٹہ (محمد آصف خان )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کوئٹہ پہنچ گئے ،کوئٹہ ائر پورٹ پر پارٹی اراکین ،اسمبلی مرکزی رہنماوں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں استقبال کیا ،اختر مینگل کی سربراہی میں لاپتہ افراد کے مسئلہ پر قائم کمیشن 15 نومبر کو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کرےگی ،کمیشن کے سربراہ اور ممبران تنظیم کے رہنماوں اور لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے ملاقات بھی کرینگے ،اس کے علاو¿ہ کیمٹی اراکین گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ، سمیت اعلیٰ حکام اور وکلاءسے ملاقات کرینگے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 574
Visit Yesterday : 541
This Month : 15338
This Year : 63174
Total Visit : 168162
Hits Today : 2361
Total Hits : 864544
Who's Online : 2




















