ترکیہ میں ہونے والے دھماکے کی مرکزی ملزمہ گرفتار
www.bbcnewshd.com نے Monday، 14 November 2022 کو شائع کیا.
استنبول: ترکیہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھما کے مرکزی کردار شامی نژاد کرد لڑکی احلام البشیر کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق علیحدگی پسند عسکری جماعت کردستان ورکرز پارٹی سے ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول پولیس نے استقلال ایونیو میں ہونے والے بم دھماکے کے مرکزی کردار کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمہ کی شناخت 23 سالہ احلام البشیر کے نام سے ہوئی ہے جو شام کے شہر عفرین سے ترکیہ آئی تھی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 22
Visit Yesterday : 634
This Month : 15420
This Year : 63256
Total Visit : 168244
Hits Today : 56
Total Hits : 865222
Who's Online : 7




















