ضلع شانگلہ میں لوٹ مار کا بازار گرم اشیا خورد نوش آسمان سے باتیں کرنے لگی بے
شانگلہ الپوری (رضا شاہ سے) ضلع شانگلہ میں لوٹ مار کا بازار گرم اشیا خورد نوش آسمان سے باتیں کرنے لگی بے کوی پوچھنے والا نہیں موجودہ حکومت کے ناقص پالیسیوں کی وجہ سے غریب عوام دو وقت کی روٹی کے وصول کیلے دردر کے ٹھوکرے کھانے پر مجبور ایک طرف بے روزگاری تو دوسرے طرف بے تحاشا مہنگائ غریب بے روزگار عوام کریں مگر کیا کریں کیونکہ مقامی ضلعی انتظامیہ خواب خرگوش کے نیند سو ے ہوے ہیں کوی چیک اینڈ بیلنس نہیں سبزی فروٹ اٹا ڈال چینی گھی وغیرہ کو سرکاری ریٹ سے ہٹ کر اپنی مرضی سے فروخت کیا جاتا ہے جو غریب اور نادر افراد کے قوت خرید سے باہر ہے شانگلہ کے عوامی سماجی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ شانگلہ سے پور زور طور پر مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ پریس کنٹرول کمیٹی تشکیل ڈیکر ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کرکے ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دیں تاکہ آئندہ کیلے کوی فرد اس قسم کےجرم کا مرتکب نہ ہو



































Visit Today : 516
Visit Yesterday : 541
This Month : 15280
This Year : 63116
Total Visit : 168104
Hits Today : 2006
Total Hits : 864190
Who's Online : 2




















