صحافی ارشد شریف کو پولیس نے نہیں بلکہ کینیا کی فوج نے قتل کیا: معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کا دعویٰ
bbc news urdu نے Saturday، 12 November 2022 کو شائع کیا.
نیروبی: معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو پولیس نے نہیں بلکہ کینیا کی فوج نے قتل کیا ۔ نیروبی میں موجود اینکر پرسن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتا یا کہ ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے نہیں بلکہ فوج نے شہید کیا، کیونکہ ارشد شریف کو قتل کرنے والا جنرل سروس یونٹ نیم فوجی دستہ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ تین ہفتے گزرنے کے باوجود اس کے کسی افسر یا اہلکار کی معطلی، گرفتاری یا برطرفی عمل میں نہیں آئی اور نہ ہی حکومتِ پاکستان نے اس سلسلے میں کوئی کوشش کی۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 573
Visit Yesterday : 541
This Month : 15337
This Year : 63173
Total Visit : 168161
Hits Today : 2352
Total Hits : 864535
Who's Online : 3




















