صبح 6 بجے بسم اللہ بیٹری ہاؤس دوکان کےتالے توڑ کر ساڑھے پانچ لاکھ کی بیٹریاں اور دیگر سامان لے گئے
بورے والا ( رضوان سندھو) بورے و الا میں ڈاکو راج ،منظم اور مسلح چور گروپ بلا خوف و خطر وارداتیں کرتے ہیں ،پولیس لمبی تان کر سو گئی تحصیل انتظامیہ بھی خاموش عوام نے پو لیس کی نا قص کا ر کر دگی پر غم وغصہ کا اظہا ر کیا ہے اور پو لیس کی خا مو شی سے عوام کے ذہنو ں میں مختلف سوالا ت جنم لینے لگے ہیں، برائے نام گشتیں ،کرایمز کی بڑھتی ہوئے شرح کا نوٹس لیا جائےاہلیان علاقہ بورے میں چوروں کی بادشاہت نافظ ہو گئی ہے عوام میں خوف پھیل گیا ہےآئے روز ڈکیتیوں اور چوریوں نے بورےو ال شہر اورملحقہ علاقوں کے رہائشوں کو خوف و ہراس کیساتھ ساتھ تشویش میں بھی مبتلا کر دیا ہے کہ اتنی پولیس اور سیکیورٹی کے باوجود ڈاکو چور کہاں سے آجاتے ہیں اور آسانی سے کہاں بھاگ جاتے ہیں۔ بورےو الا کے مین لاہورروڈ میں آج صبح 6 بجے کے قریب بسم اللہ بیٹری ہاؤس لاہور روڈ بورے والا دکان کے تالے توڑ کر ساڑھے پانچ لاکھ کی بیٹریاں دس ہزار روپے کیش دس کاٹن موبائل زیڈ آئی سی لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں مقامی پولیس چوریوں کو تلاش کرنےمیں بری طرح ناکام ہوچکی ہے




































Visit Today : 591
Visit Yesterday : 541
This Month : 15355
This Year : 63191
Total Visit : 168179
Hits Today : 2506
Total Hits : 864689
Who's Online : 4




















