سکھر پولیس کی ایک اور اہم و بہترین کاروائی
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 12 November 2022 کو شائع کیا.
سکھر:سکھر پولیس کی ایک اور اہم و بہترین کاروائی، پولیس کا شاہ بیلو کچے میں اہم کاروائی سکھر کے رہائشی کشمور سے اغوا کیے گئے نوجوان مغوی دلشاد کھوسو بازیاب مغوی دلشاد کھوسو کو 20 روز قبل نسوانی آواز پر لالچ دیکر دھوکہ سے کشمور کے علاقے بخشا پور کے میں کچے بلایاجہاں مسلحہ اغواکاروں نے مغوی دلشاد کو موقع اغوا کرکے لے گئے تھے اور اہلخانہ سے مغوی کی بازیابی کیلیے تاوان طلب کیا ٹیکنیکل رپورٹ کے مطابق مذکورہ مغوی کو تیغانی گینگ کے اغواء کار گروہ نسوانی آواز میں لالچ دیکر اغوا کیا پولیس نے شاہ بیلو کچے میں کارروائی کرکے نوجوان کو بازیاب کرلیا گیا ملزمان کی گرفتاری کیلیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔ ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کی پولیس ٹیم کی کاروائی پر شاباش کا پیغام دیا ہے
ٹیگز:-



































Visit Today : 603
Visit Yesterday : 541
This Month : 15367
This Year : 63203
Total Visit : 168191
Hits Today : 2660
Total Hits : 864843
Who's Online : 3




















