کوئٹہ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڈی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 12 November 2022 کو شائع کیا.
کوئٹہ(محمد آصف خان )کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن چاندنی چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،تفصیلات کت مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن چاندنی چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڈی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، پولیس زرائع کے مطابق لاعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،جا ںبحق شخص کی شناخت عبدالباسط مینگل ولد رحیم مینگل سکنہ ڈیرہ مرادجمالی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس نے جگہ کو سیل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 625
Visit Yesterday : 541
This Month : 15389
This Year : 63225
Total Visit : 168213
Hits Today : 2905
Total Hits : 865088
Who's Online : 7




















