اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں سیف اللہ جاوید کی مختلف پٹرول پمپس کی چیکنگ
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 12 November 2022 کو شائع کیا.
میاں چنوں(رضا جعفری سے ) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں سیف اللہ جاوید کی مختلف پٹرول پمپس کی چیکنگ ۔ پیٹرول کی مقدار اور میعار میں کمی اور قیمت کی وصولی پر وارننگ دی تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں سیف اللّٰہ جاوید نے پٹرول پمپس کے پیمانے اور ریٹ کو چیک کیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پیمانے کم اور ریٹ زیادہ ہونے کی بنا پر مختلف پٹرول پمپس کو جرمانے اور وارننگ دی۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ بھی کارروائی جاری رہے گی لہٰذا پیٹرول پمپس مالکان محتاط رہیں قوانین کی خلاف ورزی ہر گز نہ کریں ، پٹرولیم مصنوعات کے مقررہ ریٹ، معیار اور مقدار پر کمی پیشی برداشت نہیں کی جائے گی
ٹیگز:-




































Visit Today : 625
Visit Yesterday : 541
This Month : 15389
This Year : 63225
Total Visit : 168213
Hits Today : 2909
Total Hits : 865092
Who's Online : 6




















