مدیحہ رضوی سے طلاق کی خبروں پر حسن نعمان کا ردِعمل سامنے آگیا
www.bbcnewshd.com نے Friday، 11 November 2022 کو شائع کیا.
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار حسن نعمان نے سابقہ اہلیہ مدیحہ رضوی سے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے اپنا ردِعمل دے دیا۔اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے حسن نعمان نے مداحوں کو بتایا کہ وہ اہلیہ سے طلاق نہیں چاہتے تھے ان کی طلاق باہمی رضامندی سے نہیں ہوئی اور انہوں نے اپنی بیٹیوں کی وجہ سے پوری کوشش کی کہ ایسا نہ ہو۔انہوں نے بتایا کہ میں اپنی بیٹیوں کے لیے بہت فکرمند ہوں، چاہتا ہوں کہ وہ زندگی کو بھرپور طرح سے گزاریں۔حسن نعمان کا اپنی انسٹا پوسٹ میں کہنا تھا کہ میں ایک بار پھر کہوں گا کہ میں شادی پر یقین رکھتا ہوں اور یہ طلاق نہیں چاہتا تھا بالخصوص اپنی بیٹیوں کے لیے، کہ وہ دونوں والدین کے بغیر زندگی گزاریں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 105
Visit Yesterday : 634
This Month : 15503
This Year : 63339
Total Visit : 168327
Hits Today : 438
Total Hits : 865604
Who's Online : 3




















