معروف شاعر زعیم رشید انڈیا کے ادبی دورہ پر روانہ ہو گئے
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 6 November 2022 کو شائع کیا.
بورے والا : معروف شاعر زعیم رشید انڈیا کے ادبی دورہ پر روانہ ہو گئے
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر زعیم رشید دلی کے لئے واہگہ بارڈر سے روانہ ہوئے جہاں انڈیا سے آئے وفد نے انہیں خوش آمدید کہا، لندن سے تعلیم یافتہ شاعر زعیم رشید اس سے قبل بھی وہ عالمی مشاعرہ میں پاکستان کی نمائندگی کر کے ملک کا نام روشن کر چکے ہیں ، ان کی کتابوں میں تروینی تیرے نام، ہینڈ میڈ نظمیں ، In Quest of Love, اور ایک صدا کی دوری شامل ہیں، فہیم رشید ان کے ہمراہ ہے ، انہوں نے کہا دلی کے مشاعروں میں پاکستانی شاعروں کی پزیرائی علم و ادب کی سربلندی کی علامت ہے
ٹیگز:-





































Visit Today : 276
Visit Yesterday : 0
This Month : 276
This Year : 63995
Total Visit : 168983
Hits Today : 1235
Total Hits : 873049
Who's Online : 7




















