بورےوالا قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے بہن بھائی 75 سال بعد آپس میں مل گئے
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 6 November 2022 کو شائع کیا.
بورےوالا قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے بہن بھائی 75 سال بعد آپس میں مل گئے 1947 میں چیچہ وطنی کے نواحی گاوں 37/12L سکھاں والی میں رہائش پزیر سکھ فیملی انڈیا ہجرت کر گیا تھا جبکہ 7 سالہ مون سنگھ اپنے خاندان سے بچھڑ گاوں پاکستان میں ہی رہ گیا تھا گاوں کے نمبر محمد دین نے انسانیت کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے پھول سنگھ کو گود لے لیا اور اسکی پرورش کی،،، اپنوں کی تلاش کے لیے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر اس وقت کینڈا میں مقیم پھول سنگھ (موجودہ عبدالحق کو اپنے بھائی کے داہنے ہاتھ کے 3 انگوٹھوں سے پہچان لیا)گزشتہ روز خاندان کے بیشتر افراد اپنے بھائی کو ملنے بورےوالا پہنچے اس موقع پر سب خوشی سے نہال تھے ایک دوسرے کو گلے ملنے سے اشکبار ہو گئے آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکلتے رہے*
ٹیگز:-





































Visit Today : 244
Visit Yesterday : 0
This Month : 244
This Year : 63963
Total Visit : 168951
Hits Today : 1033
Total Hits : 872847
Who's Online : 6




















