سپریم کورٹ میں وہ مانا گیاہم جو چاہتے تھے: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی
bbc news urdu نے Friday، 1 July 2022 کو شائع کیا.
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ وہ جو چاہتے تھے سپریم کورٹ میں وہ مانا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ آج سپریم کورٹ کا بڑا اچھا فیصلہ آیا ہے،جو چیزیں ہم چاہتے تھے وہ مانی گئی ہیں، پنجاب اسمبلی کا اجلاس رولز کے مطابق ہو گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ضمنی الیکشن کے بعد 22جولائی تک ہاؤس مکمل ہوجائےگا پھر وزیر اعلیٰ کا الیکشن ہوگا، 22جولائی کو اجلاس اسمبلی کی عمارت میں ہوگا اور کہیں نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جو ماحول آج عدالت کے اندر بنا وہ عدالت کے باہر بھی رہنا چاہیے، یہی جمہوریت ہے۔حمزہ شہباز نے بھی کہا سیاسی مداخلت اور پولیس استعمال نہیں کی جائے گی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 428
Visit Yesterday : 509
This Month : 1970
This Year : 65689
Total Visit : 170677
Hits Today : 8321
Total Hits : 894914
Who's Online : 9






















