بھلوال : عیدالاضحی قریب آتے ہیجگہ جگہ غیرقانونی مویشی منڈیاں قائم سڑکیں بلاک اے سی بھلوال صاحبہ انکےخاتمہ کےلیے اقدامات کریں تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی قریب آتے ہیجگہ جگہ غیرقانونی مویشی منڈیاں قائم مین بازارمسجدچوک پل نہر گجرات روڈ بھرہ چوک ٹریفک جام سڑکیں بلاک ہوجاتی ہے اسٹنٹ کمشنر صاحبہ اس پرتوجہ کی ضرورت ہے غیرقانونی مویشی منڈیاں ختم کی جائیں عوام کو مسائل سے بچایاجاے