وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر نے 4 وزراء اور مشیر کو برطرف کر دیا
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 14 April 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے 4 وزراء اور ایک مشیر کو برطرف کر دیا۔برطرف وزراء میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس، عبد الماجد خان، علی شان سونی اور خواجہ فاروق جبکہ برطرف مشیر میں چوہدری محمد اکبر شامل ہے۔وزراء کو مس کنڈکٹ، بدعنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ سے نکالا گیا ہے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل تحریک انصاف نے اپنے ہی وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 318
Visit Yesterday : 558
This Month : 6311
This Year : 70030
Total Visit : 175018
Hits Today : 10251
Total Hits : 983241
Who's Online : 4























