مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 14سالہ لڑکے سمیت3 فلسطینی شہید
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 14 April 2022 کو شائع کیا.
مقبوضہ بیت المقدس: مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 14سالہ لڑکے سمیت 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے 14 سالہ لڑکے پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پرشہید ہوگیا۔اسرائیلی فورسزکے چھاپوں اورفلسطینیوں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرنے والوں پراسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینی نوجوانوں کوگرفتارکرلیا جبکہ بہت سے گھروں پربلڈوزر چڑھا دئیے گئے۔مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں اورفلسطینیوں کو گھروں میں محصورہونے پرمجبورکردیا گیا ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 318
Visit Yesterday : 558
This Month : 6311
This Year : 70030
Total Visit : 175018
Hits Today : 10293
Total Hits : 983282
Who's Online : 3























