یو اے ای: چیئرمین ہیومن رائٹس اورسیز محمد حسنین عباسی نے  میاں محمد شہباز شریف صاحب کو پاکستان کا وزیر اعظم   پاکستان منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے اور ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو پاکستان کا 23واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے ۔