منیلا:  فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ، اب تک 58 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہو چکی ہیں ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ اب تک 17 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا گیا ہے ۔دوسری جانب مسلسل جاری رہنے والی بارش اور لینڈ سلائینڈنگ کے واقعات میں متعدد افراد لا پتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں ۔