سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو عہدے سے ہٹا دیے گئے
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 13 April 2022 کو شائع کیا.
لاہور: کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کرکے پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔فیاض احمد دیو پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 318
Visit Yesterday : 558
This Month : 6311
This Year : 70030
Total Visit : 175018
Hits Today : 10255
Total Hits : 983244
Who's Online : 4























