فراڈ کیس؛ شلپا شیٹھی کی والدہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 13 April 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: دھوکا دہی اور فراڈ کے کیس میں بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کی والدہ سنندا شیٹھی کو بڑا ریلیف مل گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے حال ہی میں اداکارہ شلپا شیٹھی کی والدہ سنندا شیٹھی کو دھوکا دہی اور فراڈ کے ایک کیس میں ان کے خلاف جاری کردہ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو منسوخ کرنے کے بعد ضمانت دے دی۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 319
Visit Yesterday : 558
This Month : 6312
This Year : 70031
Total Visit : 175019
Hits Today : 10302
Total Hits : 983291
Who's Online : 4























