وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
bbc news urdu نے Sunday، 10 April 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ یہ مذکورہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور پینل آف چییرمین میں سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق کو چارج دے دیا۔ دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 318
Visit Yesterday : 558
This Month : 6311
This Year : 70030
Total Visit : 175018
Hits Today : 10202
Total Hits : 983191
Who's Online : 5























