کسی صورت بھی شہباز شریف کو وزیر اعظم نہیں بننے دیں گے : وزیر اعظم عمران خان
bbc news urdu نے Friday، 8 April 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی صورت بھی شہباز شریف کو وزیر اعظم نہیں بننے دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے واضح کیا کہ شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے گا، ہم کہیں نہیں جا رہے ، آپ دیکھتے جائیں، یہ سارے مل کر بھی ہمیں نہیں روک سکتے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے ارکان سے کہا کہ استعفے دینے کا مطلب سازش کامیاب بنانے کے مترادف ہوگا اور کسی صورت بھی حکومت گرانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 318
Visit Yesterday : 558
This Month : 6311
This Year : 70030
Total Visit : 175018
Hits Today : 10216
Total Hits : 983206
Who's Online : 5























