بورے والا (حبیب اللہ ) تھانہ شیخ فاضل نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی طارق عزیزصاحب کی ہدایت پر وہاڑی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری ہیں اس سلسلہ میں DSP/SDPO فرحت رسول صاحب بورےوالا کی سربراہی میں ایس ایچ او محبوب حسین تھانہ شیخ فاضل نے اپنی ٹیم محبوب عالم علوی ASIو غلام نبی ASIدیگر ملازمان کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش قربان عرف فوجی ولد محمد اقبال قوم چوہان سکنہ 431/ای بی سے چالو بھٹی دیسی شراب30لیٹر و لاہن 40لیٹربرآمد کر کے مقدمہ درج کر کے پابند سلال کر دیا اور مزید کاروائی کرتے ہوئے ملزم عابد علی ولد احمد علی قوم بھٹی سکنہ 375/ای بی سے اسلحہ ناجائز کلاشنکوف برآمد کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا۔ SHOتھانہ شیخ فاضل نے معززین علاقہ کو بتلایا کہ میری تعیناتی میں ہر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گئیں