جیکب آباد صدر تھانہ کے حدود میں پولیس مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار.
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 5 February 2022 کو شائع کیا.
جیکب آباد (نیازسومرو) تھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلہشمبے شاہ لنک روڈ پر پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 ٹی ٹی پسٹل برآمدزخمی ملزم کی شناخت علی رضا ولد قلندر بخش عرف ڈالے لاشاری کے نام سے ہوئی گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں 1۔ صدیق بنگلانی 2۔ میر حسن لاشاری، اور 3 یارو رند کے ساتھ شمبے شاہ لنک روڈ پر پولیس کے اوپر فائرنگ کردی پولیس مقابلے کے دوران ملزم گرفتار ایس ایس پی سمیر نورگرفتار ملزم کے قبضے سے 1 ٹی ٹی پستول برآمد جبکہ 4 مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئیے علاقے میں سرچ جاری ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو علاج کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیاجبکہ ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے
ٹیگز:-



































Visit Today : 603
Visit Yesterday : 541
This Month : 15367
This Year : 63203
Total Visit : 168191
Hits Today : 2658
Total Hits : 864841
Who's Online : 3




















