احسان فراموش ، شاہ محمود قریشی کےگھٹیا پروپیگنڈے کی مزمت کرتے ہیں ، آئندہ قومی الیکشن میں بدترین شکست دے کراوقات بتائیں گے : پیپلز پارٹی رہنما چوہدری ظفر اقبال
bbc news urdu نے Friday، 4 February 2022 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) آل پاکستان مرکزی انجمن تاجران ملتان کےمرکزی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری ظفر اقبال المعروف مٹھوگجرنے پریس کانفرنس میں کہا ہے سابق وزیراعظم پاکستان مخدوم یوسف رضا گیلانی وسیب کےعظیم محسن ہیں جمہوریت کے لیے ان کی ناقابل فراموش خدمات کےسب معترف ہیں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی احسان فراموش انسان ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے شاہ محمود قریشی کو سیاسی شناخت دی آج احسان فراموشی کی انتہا یہ ہے کہ اپنے ہی محسن کے خلاف بیان بازی کےذریعے اپنے مکروہ عزائم کا پول کھولا ہے ھم شاہ محمود قریشی کےگھٹیا پروپیگنڈے کی مزمت کرتے ہیں آئندہ قومی الیکشن میں شاہ محمود قریشی کو بدترین شکست دے کرشاہ محمود کواوقات بتائیں گے
ٹیگز:-




































Visit Today : 604
Visit Yesterday : 541
This Month : 15368
This Year : 63204
Total Visit : 168192
Hits Today : 2686
Total Hits : 864869
Who's Online : 2




















