ملتان : گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول ممتاز آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے ہیڈ مسڑیس شمائلہ بشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے 5فروری کا دن ہم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ہم جہدوجہد کرتے رہیں گئے اور جلد ہی کشمیری شہدا کا خون رنگ لائے گا اور کشمیری بھارتی ظلم و ستم سے نجات حاصل کرکے رہیں گے ہم ہر قدم اور ہر محاذ پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں تقریب میں مس رومیسا محمود. مس شازیہ مس گل بی بی. مس نادیہ مظفر نے ایونٹ کو مینج کیا اس موقع پر پر طالبات قرا? العین. حبہبہ نعیم. کشف. بشری وسیم. آمینہ عمران نے تقریر اور ٹیبلو پیش کئے اور کشمیری شہداءکو خراج عقیدت پیش کیا۔