نورا فتیحی کی دبئی میں شیروں کے ساتھ تصاویر وائرل
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 3 February 2022 کو شائع کیا.
دبئی: بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی کی دبئی میں شیروں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔نورا فتیحی ان دنوں دبئی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اپنی زندگی سے لمحہ بہ لمحہ باخبر بھی رکھ رہی ہیں۔حال ہی میں نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر دبئی سے چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سفید رنگ کے خوبصورت شیروں کے ساتھ بغیر کسی خوف کے بڑے مزے سے بیٹھی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر نورا کی اس پوسٹ کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 591
Visit Yesterday : 541
This Month : 15355
This Year : 63191
Total Visit : 168179
Hits Today : 2510
Total Hits : 864693
Who's Online : 2




















