www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 2 February 2022 کو شائع کیا.
دادو( کامران ) دوسرا پولیس مقابلہ دادو شہر کے قریب پولیس مقابلہ دادو بی سیکشن پولیس کا اے سیکشن تھانے کی حد میں پیر سرفو قبرستان کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، دیگر فرارگرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت بدنام ڈاکو اعجاز عرف بلیڈ چانڈیو کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی دادو عرفان علی سموں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمد۔ ایس ایس پی دادو زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری، گرفتار زخمی ڈاکو شریف شہریوں کیلئے آزار تھا، موٹرسائیکل اسنیچنگ، چوری ڈکیتی، لوٹ مار اور پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ایس ایس پی دادو عرفان علی سموں گرفتار زخمی ڈاکو کا کرمنل ریکارڈ حاصل ہوچکا ہے، مختلف جرائم کے 12 سے زائد مقدمات میں ملوث تھا۔ گرفتار زخمی ڈاکو کا دیگر اضلاع سے بھی کرمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 101
Visit Yesterday : 634
This Month : 15499
This Year : 63335
Total Visit : 168323
Hits Today : 418
Total Hits : 865584
Who's Online : 3




















