سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز سات فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 2 February 2022 کو شائع کیا.
ریاض: سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف پاکستان کا دورہ کریں گے۔منگل کو پاکستان کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سعودی وزیر داخلہ پاکستانی ہم منصب شیخ رشید احمد کی خصوصی دعوت پر7 فروری کو پاکستان پہنچیں گے۔سعودی وزیر داخلہ اپنے ایک روزہ دورہ پاکستان کے دوران اہم حکومتی اور سکیورٹی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔پاکستان کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سعودی وزیر داخلہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔بیان کے مطابق سعودی وزیر داخلہ اپنے ہم منصب شیخ رشید احمد سے بھی ملاقات کریں گے۔سعودی وزیر داخلہ علاقائی صورت حال سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کریں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 188
Visit Yesterday : 634
This Month : 15586
This Year : 63422
Total Visit : 168410
Hits Today : 4029
Total Hits : 869195
Who's Online : 3




















